Street Goose || Four ducks story that roams the city.
I find these beautiful ducks on the road every day. They roam the streets of the city all day. When I leave home for a morning walk. So they are also going somewhere on the road.
Thus, even in the afternoon, they can be seen roaming the streets.
They move far away from their homes. But everyone who sees them loves them.
یہ خوبصورت بطخیں مجھے روڈ پر روزانہ ملتی ہیں۔ یہ سارا دن شہر کی گلیوں میں گھومتی رہتی ہیں۔ میں جب صبح کی سیر کے لیے گھر سے نکلتا ہوں۔ تو یہ بھی سڑک پر کہیں جا رہی ہوتی ہیں۔
اسطرح دوپہر کے وقت بھی یہ گلیوں میں گھومتی نظر آتی ہیں۔
یہ اپنے گھر سے بہت دور چلی جاتی ہیں۔ لیکن سب دیکھنے والے ان سے بہت پیار کرتے ہیں۔
It's been almost a year. These ducks leave the house every morning and return home in the evening.
These ducks love each other very much.
And today, when I saw them, I made memorable pictures of them.
Hope you like their pictures.
People in our area do not use their eggs. But people also raise them for meat. Their meat is delicious.
تقریبا ایک سال سے زیادہ ہوگیا ہے۔ یہ بطخیں روزانہ صبح کو گھر سے نکلتی ہیں اور شام کے بعد گھر لوٹ کر جاتی ہیں۔
ان بطخوں کا آپس میں بہت پیار ہے۔
اور آج جب میں نے انکو دیکھا تو ان کی یادگار تصاویر بنا لیں۔
امید ہے آپکو انکی تصاویر پسند آہینگی۔
ہمارے علاقے میں لوگ ان کے انڈے استعمال نہیں کرتے ہیں۔ لیکن گوشت کے لیے بھی لوگ انکو پالتے ہیں۔ ان کا گوشت بہت لعزیز ہوتا ہے۔
Subcribe my other social profile
My 3Speak Channel
My Hive profile
My Steem profile
My Dtube channel
My Youtube channel
My Twitter profile