Delicious Gourmet food & my review thoughts

IMG_20220807_112527.jpg

Aslam mu Alakum !

In search of good and tasty food, when I leave home, I want to eat delicious food and every time I try to eat something unique, but today when I went out to eat, I Thought that today I will once again go to Gourmet Food Bakery which is located in Mianwali city and eat bakery cakes there but when I went to the stall of Gourmet Food,

I saw very beautiful decorated burgers which looked very delicious. were My whole plan stopped at that and I immediately ordered a burger and when I ate the burger, I thought that I had to take pictures of this burger so that I could inform you about this delicious burger. But I had already eaten the burger and then I picked up the mobile phone and went to the cupboard, the world was decorated with burgers. I made different food pictures and then I made some burger and pizza pictures.

Go Rame Food Bakery is a famous food bakery in my city. All types of food are available at Gourmet Bakery. Burgers, fried chicken, pizzas, kadai malais, I love most of the gourmet bakery pastries and biscuits. Because the variety of biscuits that I get at Gourmet Food is not available anywhere else.

If you are from Mianwali city then you must try the product of Gourmet Bakery. In this way, at Gourmet Store, you get mehtai of different types and if you are a patient, you can get mehtai prepared according to your choice and taste.

IMG_20220807_112607.jpg

IMG_20220807_112559.jpg

اچھے اور مزے دار کھانوں کی تلاش میں جب میں گھر سے نکلتا ہوں تو میری خواہش ہوتی ہے کہ میں لعزیز کھانا کھاو اور ہر بار میری کوشش ہوتی ہے کہ کچھ منفرد کھایا جائے لیکن میں جب آج گھر سے باہر کھانا کھانے کے لیے نکلا تو میں نے سوچا کہ آج میں ایک بار پھر گورمے فوڈ بیکری جو کہ میانوالی شہر میں واقع ہے ، وہان جاکر بیکری کیک کھاتا ہوں لیکن جب میں گومے فوڈ کے سٹال کی طرف گیا تو میں نے بہت خوبصورت سجے ہوئے برگر دیکھے جو بہت ہی لعزیز لگ رہے تھے۔ میرا سارا پلان وہی پر رک گیا اور میں نے فورا برگر کا آرڈر دے دیا اور جب میں نے برگر کھالیا تو خیال آیا کہ میں نے تو اس برگر کی تصاویر بھی بنانا تھیں تاکہ اس لعزیز برگر کےتعلق آپ لوگوں کو آگاہ کرسکوں۔ لیکن میں برگر کھا چکا تھا اور پھر میں نے موباہل فون اٹھایا اور اس الماری کی طرف گیا ، جہان پر برگر سجے ہوئے تھے۔ میں نے مختلف فوڈ کی تصاویر بنائی اور پھر میں نے کچھ برگر اور پیزاکی تصاویر بنائی پیں۔ گو رمے فوڈ بیکری میرے شہر کی مشہور فوڈ بیکری ہے۔ گورمے بیکری پر ہر طرح کا فوڈ دستیاب ہوتا ہے۔ برگر، فرائی چکن ، پیزا ، کڑائی ملائی والی ، مجھے زیادہ تر گورمے بیکری کی مھٹائی اور بسکٹ بہت زیادہ پسند ہیں۔ کیونکہ جو بسکٹ کی مختلف وارٹیز گورمے فوڈ پر ملتی ہے وہ مجھے کہیں اور نہیں ملتی ہے۔اگر آپ میانوالی شہر کے ہیں تو آپ ضرور گورمے بیکری کی پروڈکٹ کو کھاہیں۔ اسطرح گورمے سٹور پر آپکو مختلف زاہقوں کی میھٹائی ملتی ہے اور اگر آپ مریض ہیں تو آپ اپنی پسند اور زاہقہ کے مطابق بھی میھٹائی تیار کرواسکتے ہیں۔

IMG_20220807_112556.jpg

IMG_20220807_112552.jpg

When it comes to gourmet food prices, gourmet products are very expensive and not everyone can enjoy gourmet products. If the prices of the gourmet products are compared to the rest of the market, the prices are about 20% higher than the rest of the market. But if we look at the quality standards, the gourmet products are better. The Gourmet Store sells its own products from the Gourmet Company. Apart from this, imported items are also available in abundance at the gourmet store.

IMG_20220807_112550.jpg

IMG_20220807_112545.jpg

گورمے فوڈ کی قیمتوں کی بات کی جائے تو گورمے کی پروڈکٹ بہت زیادہ مہنگی ہیں اور ہر شخص گورمے کی پروڈکٹ سے لطف اندوز نہیں ہوسکتا ہے۔ اگر گورمے کی پروڈکٹ کا موزانہ باقی مارکیٹ کی قیمتوں سے کیا جائے تو تقریبا 20% قیمتین باقی مارکیٹ سے یہاں زیادہ ہیں۔ لیکن اگر کوالٹی کے معیار کو دیکھا جائے تو گورمے کی پروڈکٹ بہتر ہیں۔ گورمے سٹور پر گورمے کمپنی کی اپنی تیار کردہ پروڈکٹ فروخت ہوتی ہیں۔ اسکے علاوہ ایمپورٹڈ اشیاء بھی آپکو گورمے کے سٹور پر وافر مقدار میں میسر آتی ہیں۔

IMG_20220807_112540.jpg

IMG_20220807_112538.jpg

IMG_20220807_112532.jpg

IMG_20220807_112531.jpg

Gourmet cooking oil is an excellent oil and is cholesterol free. Apart from this, the gourmet ice cream is very tasty and very reasonable in terms of price. Gourmet pizza, which is a specialty pizza, also has a delicious topping. Pizza is available in different sizes and flavors. But in pizza you can't ask for the ingredients of your choice because the pizza ingredients they use are the ones you have to eat. You can see the pictures of the pizza. As I was writing this, my mouth started watering and I started feeling hungry. My heart is making me want to go to the gourmet store again after writing this and eat delicious pizza. Thank you all very much for taking your valuable time to read my writing.

گورمے کا کھانے پکانے والا تیل ایک بہترین تیل ہے اور کولیسٹرول فری ہے۔ اسکے علاوہ گورمے کی آہس کریم بہت ہی لعزیز ہوتی ہے اور قیمت کے لحاظ سے بہت مناسب ہے۔ گورمے کا پیزا جو کہ سپیشل پیزا ہوتا ہے اسکا زاہقہ بھی بہت ہی مزے دار ہوتا ہے۔ پیزا مختلف ساہز میں ملتا ہے اور مختلف زاہقوں میں میسر ہے۔ لیکن پیزا میں آپ اپنی پسند کے اجزاء کے لیے نہیں کہہ سکتے ہیں کیونکہ جو پیزا کے اجزاء وہ استعمال کرتے ہیں وہی آپ کو کھانا ہونگے۔ آپ پیزا کی تصاویر دیکھ سکتے ہیں۔ میں جب یہ تحریر لکھ رہا تھا تو میرے منہ میں پانی آنے لگ گیا اور مجھے بھوک لگنا محسوس ہونے لگی۔ میرا دل کررہا ہے کہ میں یہ تحریر لکھنے کے بعد ایک بار پھر گورمے سٹور جاو اور لعزیز پیزا کھاو۔ آپ سب کا بہت بہت شکریہ آپ نے اپنا قیمتی وقت نکال کر میری یہ تحریر پڑھی۔



0
0
0.000
5 comments
avatar

Sometimes it is good to eat something unique if one can afford it. Good food is good for the body. Enjoy yourself friend.

0
0
0.000
avatar

yes i love unique food, and thank you very much you visited and enjoyed my post , thank respected

0
0
0.000
avatar

Walaikum Assalam
What a cute and delicious pizza my mouth is watering and I love to eat pizza I always eat pizza when I go from my village to city I am very happy to see your post and I like your post very much came

0
0
0.000