Local Crispy and chrunchy poppers food|| Hive foodgala

avatar

IMG_20210817_144111.jpg

Hello every one!

Crispy and chrunchy poppers are delicious. My family loves to eat this paper. My kids love these poppies in different colors and designs.

We call them papads in our language, but I don't know what we call them in English. Papads are available in different colors and designs in the market but their price varies depending on the quality.

Some papads are red, green, blue, yellow, pink. And some papads come in a variety of colors.

Thus, in terms of design, they can be round, oval, square, rectangular. The design of some papads is animal-like.

But if the quality is good, these papads are not harmful to health. But if the quality is not good then they are harmful to the stomach.

The best thing to know is that the color and flavor of the papad will be unique and the price will be higher, while non-standard papads will be broken, their color will be dull and the taste will not feel better.

The method of making these papads is very simple. We often eat this papad, which is like an umbrella, with our afternoon tea.

Hot, freshly made papads are delicious.

IMG_20210817_143702.jpg

Crispy اور chrunchy پاپر بہت ہی لعزیز بنتے ہیں۔ میری فیملی یہ پاپر بہت شوق سے کھاتی ہے۔ میرے بچوں کو یہ مختلف رنگ اور ڈیزاہن میں بنے پاپر سب سے زیادہ پسند ہیں۔ ہم اپنی زبان انکو پاپڑ کہتے ہیں ، لیکن مجھے معلوم نہیں ہے کہ انگریزی زبان میں انکو کیا بولتے ہیں ، پاپڑ مختلف رنگوں اور ڈیزاہن کے مارکیٹ میں ملتے ہیں لیکن کوالٹی اور معیار کے لحاظ سے انکی قیمت مختلف ہوتی ہے۔ کچھ پاپڑ کا رنگ سرخ، سبز، نیلاہ ، پیلاہ ، گلابی ہوتا ہے۔ اور کچھ پاپڑ کا رنگ مختلف ملٹی رنگوں کا ہوتا ہے۔ اسطرح ڈیزاہن کے اعتبار سے گول، بیضوی،چوکور،مستطیل نما ہوتے پیں۔ کچھ پاپڑ کا ڈیزہن جانوروں کی اشکال نما ہوتا ہے۔ لیکن اگر کوالٹی اچھی ہوتو یہ پاپڑ صحت کے لیے نقصان دہ نہیں ہوتے ہیں۔ لیکن اگر کوالٹی اچھی نہیں ہے تو پھر یہ معدہ کے نقصان دہ ہوتے ہیں۔ سب بڑی پہچان اچھی کوالٹی کہ یہ ہے کہ پاپڑ کا رنگ اور زاہقہ منفرد ہوگا اور قیمت زیادہ ہوگی ، جبکہ غیر معیاری پاپڑ ٹوٹے ہوئے ہونگے، انکا رنگ مدھم ہوگا اور زاہقہ بھی بہتر محسوس نہیں ہوگا۔ ان پاپڑ کو بنانے کا طریقہ بہت ہی اسان ہے۔ ہم اکثر دوپہر کی چائے کہ ساتھ یہ پاپڑ جو کہ چھتری نما ہیں ، روزانہ کھاتے ہیں۔ گرم گرم تازہ تازہ بنے پاپڑ بہت ہی لعزیز ہوتے ہیں۔
IMG_20210817_143703.jpg

IMG_20210817_143718.jpg

The method of making these papads is very simple. First of all you have to buy good quality papads from the market. I always buy from the best and reliable shopkeeper.

I have bought this papad which is in the design of an umbrella for five hundred rupees a kilo.

They require cooking oil and a large pot to make them. The first thing you have to do is to heat the oil and when the oil is hot, add the papad in it as per the need and the capacity of the pot.

You have to get out. You are ready to eat hot papads like this. You can also eat them with tea and sauce. I hope you like my post today.
IMG_20210817_143729.jpg

IMG_20210817_143734.jpg

ان پاپڑ کو بنانے کا طریقہ بہت ہی اسان ہے۔ سب سے پہلے آپ نے مارکیٹ سے اچھی کوالٹی کے پاپڑ خرید لینے ہیں۔ میں ہمیشہ بہترین اور قابل اعتبار دوکاندار سے خریدتا ہوں۔ میں یہ پاپڑ جو کہ چھتری کے ڈیزاہن میں ہیں ، پانچ سو روپے کلو خریدا ہے۔ ان کو بنانے کے لیے کوکنگ تیل اور اور بڑا برتن چاہیے ہوتا ہے۔ آپ نے سب سے پہلے تیل کو گرم کرلینا ہے اور جب تیل گرم ہوجائے تو ضرورت اور برتن کے ساہز کے مطابق اس میں پاپڑ ڈال دین اور جیسے ہی آپ اس میں پاپڑ ڈالینگے وہ popcorn کی طرح پھول جاہینگے اور آپ نے انکو فورا تیل سے باہر نکل لینا ہے۔اسطرح گرم گرم پاپڑ کھانے کے لیے تیار ہیں۔ آپ چائے کے ساتھ اور چٹنی کے ساتھ بھی انکو کھا سکتے ہیں۔ مجھے امید ہے آپکو میری یہ آج کی پوسٹ اچھی لگے گی۔
IMG_20210817_143747.jpg

IMG_20210817_143804.jpg

IMG_20210817_143812.jpg

IMG_20210817_143827.jpg

IMG_20210817_143916.jpg

IMG_20210817_143919.jpg

IMG_20210817_144032.jpg

IMG_20210817_144035.jpg

IMG_20210817_144039.jpg

IMG_20210817_144058.jpg

IMG_20210817_144107.jpg

IMG_20210817_144138.jpg

IMG_20210817_144143.jpg

IMG_20210817_144200.jpg
Dear all
The method of making these papads is very simple. First of all you have to buy good quality papads from the market. I always buy from the best and reliable shopkeeper.

I have bought this papad which is in the design of an umbrella for five hundred rupees a kilo. They require cooking oil and a large pot to make them.

The first thing you have to do is to heat the oil and when the oil is hot, add the papad in it as per the need and the capacity of the pot.

You have to get out. You are ready to eat hot papads like this. You can also eat them with tea and sauce. I hope you like my post today.
ان پاپڑ کو بنانے کا طریقہ بہت ہی اسان ہے۔ سب سے پہلے آپ نے مارکیٹ سے اچھی کوالٹی کے پاپڑ خرید لینے ہیں۔ میں ہمیشہ بہترین اور قابل اعتبار دوکاندار سے خریدتا ہوں۔ میں یہ پاپڑ جو کہ چھتری کے ڈیزاہن میں ہیں ، پانچ سو روپے کلو خریدا ہے۔ ان کو بنانے کے لیے کوکنگ تیل اور اور بڑا برتن چاہیے ہوتا ہے۔ آپ نے سب سے پہلے تیل کو گرم کرلینا ہے اور جب تیل گرم ہوجائے تو ضرورت اور برتن کے ساہز کے مطابق اس میں پاپڑ ڈال دین اور جیسے ہی آپ اس میں پاپڑ ڈالینگے وہ popcorn کی طرح پھول جاہینگے اور آپ نے انکو فورا تیل سے باہر نکل لینا ہے۔اسطرح گرم گرم پاپڑ کھانے کے لیے تیار ہیں۔ آپ چائے کے ساتھ اور چٹنی کے ساتھ بھی انکو کھا سکتے ہیں۔ مجھے امید ہے آپکو میری یہ آج کی پوسٹ اچھی لگے گی۔

0
0
0.000
0 comments