An easy way to make a heart medicine at home || How to make a heart medicine at home. Especially for heart patients

IMG_20211118_160059.jpg

Hey every one !

My post today is very important post, and this post is the most important for heart patients,

today I will show you how to make a medicine with herbs and this medicine you can prepare very easily at home, But this is a prescription chemistry.

If you suffer from heart disease, this medicine will eradicate your heart disease and you will become a healthy person again.

Before telling you how to prepare this medicine,

I will give you this medicine. I will tell you some of the benefits and you can get these benefits if you use this medicine,

آج کی میری پوسٹ بہت ہی اہم پوسٹ ہے ، اور یہ پوسٹ دل کے مریضوں کے لیے سب سے اہم ہے ، میں آج آپکو جڑی بوٹیوں سے ایک میڈیسن تیار کرنے کا طریقہ بتاونگا اور یہ میڈیسن آپ گھر پر بہت ہی اسانی سے تیار کرسکتے ہیں ، لیکن یہ ایک نسخہ کیمیاء ہے اگر آپ دل کے مرض میں مبتلا ہیں تو یہ دوائی آپکی دل کی بیماری کو جڑ سے ختم کردے گی اور آپ پھر صحت مند انسان بن جاہینگے ، اس دوائی کو تیار کرنے کا طریقہ بتانے سے پہلے میں آپکو اس میڈیس کے کچھ فواہد بتاونگا اور یہ فواہد آپ حاصل کرسکتے ہیں اگر آپ اس میڈیس کا استعمال کرتے ہیں،

The following ingredients are required to make this medicine, all of which are readily available in the market and are also available in every kitchen.

  • Five hundred grams of ginger
  • Five hundred grams of lemons
  • Five hundred grams of garlic
  • Five hundred grams of pure honey
  • Apple cider vinegar

اس میڈیسن کو بنانے کے لیے درج ذیل اجزاء کی ضرورت پڑتی ہے ، یہ تمام اجزاء بازار سے اسانی سے دستیاب ہیں اور ہر کچن میں بھی موجود ہوتے ہیں۔

  • ادرک پانچ سو گرام
  • لیموں پانچ سو گرام
  • لہسن پانچ سو گرام
  • خالص شہد پانچ سو گرام
  • سیبوں کا سرکہ

IMG_20211118_160049.jpg

Now I will tell you how to make this medicine, how to make it is very easy, and I have tried to guide you with the help of the photo below, the first step is that you have thoroughly mixed all the ingredients. They have to be washed with clean water, after washing they have to be completely dried so that one drop of water does not fall on them, the second step is to extract all the juice after washing the ingredients If you have extracted a cup of ginger juice, then the juice of all the ingredients should be one cup, but be careful not to add a single drop of water in the juice, because water spoils the medicine and Uses do not last long.

اب میں آپکو بتاونگا کہ اس میڈیسن کو بناتے کسطرح ہیں، اسکو بنانے کا طریقہ بہت ہی اسان ہے ، اور نیچے میں فوٹو کی مدد سے بھی راہنمائی کرنے کی کوشش کی ہے ، سب سے پہلا step یہ ہے کہ آپ نے تمام اجزاء کو اچھی طرح صاف پانی سے دھو لینا ہے ، دھونے کے بعد انکو مکمل خشک کر لینا ہے تاکہ پانی کا ایک قطرہ ان پر نہ ہو ، دوسرا step یہ ہے کہ اجزاء کو دھونے کے بعد سب کا وزن جوس نکال لینا ہے ، ہم وزن سے مراد یہ ہے کہ اگر آپ نے ادرک کا جوس ایک کپ نکالا ہے تو پھر تمام اجزاء کا جوس ایک ایک کپ ہو ,لیکن اس میں احتیاط یہ کرنی ہے کہ جوس میں ایک قطرہ بھی پانی کا شامل نہ ہو ، کیونکہ پانی سے میڈیسن جلد خراب ہوجاتی ہے اور استعمال کے قابل زیادہ دیر تکچنہیں رہتی ہے۔

IMG_20211118_153423.jpg

You can see in the picture above that I have extracted the juice of all the ingredients in equal weight and I have mixed the juice of all the ingredients in a big pot, now I have apple cider vinegar in this juice in equal weight. When ginger, garlic, lemon and apple cider vinegar are mixed, put it on low heat and when some part of it dries means some mixture becomes thick, take it off and add equal weight of pure honey. ۔ And let it cool down. When the mixture cools down, store it in a clean bottle, and take three tablespoons daily in the morning and evening.

آپ اوپر کی تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ میں نے تمام اجزاء کا جوس نکال لیا ہے برابر وزن میں اور میں نے سب اجزاء کے جوس کو مکس کر دیا ہے ایک بڑے برتن میں ، اب میں نے اس جوس میں سیب کا سرکہ برابر وزن میں مکس کر دیا ہے ، جب ادرک ، لہسن، لیموں اور سیب کا سرکہ مکس ہوجائے تو اسکو ہلکی آنچ پر رکھ دین اور جب اس کا ایک حصہ سوکھ جائے مطلب کچھ آمیزہ گاڑھا ہوجائے تو اسکو اتار لین اور اس میں برابر وزن شہد خالص شامل کریں۔ اور ٹھنڈا ہونے دین ، جب یہ آمیزہ ٹھنڈا ہوجائے تو اسکو صاف بوتل میں محفوظ کر لیں ، اور روزانہ صبح شام تین چمچ خوراک لیں۔


heating the all ingredient juice on fire

IMG_20211118_153534.jpg

IMG_20211118_153530.jpg

IMG_20211118_153525.jpg

you can see how all juice is bowling and dry the all mixture till getting its thinkness

IMG_20211118_154701.jpg

IMG_20211118_154659.jpg

IMG_20211118_154516.jpg

IMG_20211118_154451.jpg

Now i am adding pure honey,,,, it is pure honey,,, i am adding honey after making it cool, so add honey at this time

IMG_20211118_155804.jpg

IMG_20211118_155802.jpg

IMG_20211118_155801.jpg

it is pure honey

IMG_20211118_155743.jpg

IMG_20211118_155741.jpg

IMG_20211118_153435.jpg

IMG_20211118_153431.jpg

The following is a brief description of which heart medicine is useful for this medicine.

If you are suffering from high cholesterol and your cholesterol is not getting lower than medicine, then prepare this medicine at home and after one month test,

you will see 100% benefit. If your coronary arteries are closing or closing, this medicine will help to open your blocked arteries and you will get a lot of benefits.

If your body produces fat then this medicine is also very useful in this. If you have a lack of immunity then this medicine is also useful in this medicine.

This medicine has no side effect. I hope you find my post today useful.

اس دوا کے لیے دل کی کونسی دوا مفید ہے اس کی مختصر تفصیل درج ذیل ہے۔ اگر آپ ہائی کولیسٹرول کے مرض میں مبتلا ہیں اور آپ کا کولیسٹرول دوائی سے کم نہیں ہو رہا تو یہ دوا گھر پر ہی تیار کریں اور ایک ماہ کے ٹیسٹ کے بعد آپ کو 100% فائدہ نظر آئے گا۔ اگر آپ کی دل کی شریانیں بند ہو رہی ہیں یا بند ہو رہی ہیں تو یہ دوا آپ کی بند شریانوں کو کھولنے میں مدد دے گی اور آپ کو بہت سے فوائد حاصل ہوں گے۔ اگر آپ کے جسم میں چربی پیدا ہوتی ہے تو اس میں بھی یہ دوا بہت مفید ہے۔ اگر آپ میں قوت مدافعت کی کمی ہے تو اس دوا میں یہ دوا بھی مفید ہے۔ اس دوا کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ مجھے امید ہے کہ آپ کو میری آج کی پوسٹ مفید لگے گی۔

@yousafharoonkhan



0
0
0.000
3 comments
avatar

جناب آپ نے بہت مفید نسخہ تیار کرنے کے بارے میں آسان الفاظ میں بتایا مجھے یہ نسخہ بہت اچھا لگا

0
0
0.000
avatar

You told this medicine in easy way that we can make it home. Thanks for sharing.

0
0
0.000