Betterlife thediarygame.enjoying with friends at hotel

avatar

morning time

Hello friends, how are you? I hope you are all well. Friends, March 24 is Thursday. Friends, I woke up at 7 o'clock this morning. After waking up, I went for a walk. When I took a walk, I brushed my teeth and then came back home. When I returned, I washed my hands and had breakfast. After breakfast I drank tea. After that I got ready for school and I went to school.
السلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔دوستو 24 مارچ ہے اور جمعرات کا دن ہے۔ دوستوں آج میں صبح سات بجے جاگا ۔جاگنے کے بعد میں واک کرنے کے لئے چلا گیا ۔جب میں نے واک کر لی تو میں نے مسواک کی اور اس کے بعد گھر واپس آ گیا . واپس آکر میں نے ہاتھ منہ دھویا اور میں نے ناشتہ کیا ۔ ناشتہ کے بعد میں نے چائے پی ۔اس کے بعد میں سکول کے لیے تیار ہوا اور میں سکول چلا گیا .

busy time in school

Arriving at the school I was very busy because I had to check the papers today. Besides, I have also started my class papers. I went to my class early in the morning and I attended class. After attending, I took the paper from the class. While taking the paper, I also checked other papers. In this regard, my day was very busy.

سکول پہنچ کر میں کافی مصروف ہوا کیونکہ میں نے آج پیپر چیک کرنے تھے۔اس کے علاوہ میں نے اپنی کلاس کے پیپر بھی شروع ہوچکے ہیں۔ میں صبح سویرے اپنی کلاس میں گیا اور میں نے کلاس کی حاضری لگائی۔ حاضری لگانے کے بعد میں نے کلاس سے پیپر لیا۔ پیپر لینے کے دوران میں نے دوسرے پیپر بھی چیک کیے۔اس حوالے سے میرا آج کا دن کافی مصروف گزرا۔

IMG_20220324_133923.jpg

IMG_20220324_133909.jpg

enjoying friends at hotel

After that I went to the hotel with friends. Arriving at the hotel, we ate and drank. Tea and Cold Drinking. Almost every week we have a party which we enjoy sitting at the hotel. Even today I sit at the hotel and have a party with my friends and gossip. Sincere friends, if I are part of your life, it is a lot of fun to have a life. It was my diary today that I hope you Would like. May Allah Almighty be our supporter and helper.

IMG_20220324_135935.jpg

اس کے بعد میں دوستوں کے ساتھ ہوٹل پر چلا گیا ۔ہوٹل پر پہنچ کر ہم دوستوں نے کھانا کھایا ۔چائے پی اور کولڈرنگ پی۔ تقریبا ہر ہفتے ہماری پارٹی ہوتی ہے جو کہ ہم ہوٹل پر بیٹھ کر انجوائے کرتے ہیں۔ آج بھی ہوٹل پر بیٹھ کر دوستوں کے ساتھ پارٹی کو انجوائے کیا اور گپ شپ لگائی۔مخلص دوست اگر آپ کی زندگی کا حصہ ہوں تو زندگی کو انجوائے کرنے میں بہت مزہ آتا ہے۔یہ تھی میری آج کی ڈائری میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو پسند آئے گی۔ اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو خداحافظ۔



0
0
0.000
0 comments