The difference between village life and city life and the advantages

The difference between village life and city life and the advantages
گاؤں کی زندگی اور شہر کی زندگی میں فرق اور دونوں کےفوائد

images (48).jpeg

Source image

Greetings from me to all my friends and brothers. I hope you are well. I'm fine and I want to know how you are. The topic of my post today is the difference between urban life and rural life and their advantagesتمام دوستوں تمام بھائیوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے ۔ میں خیریت سے ہوں اور آپ کی خیریت معلوم کرنا چاہتا ہوں ۔ آج میری پوسٹ کا موضوع ہے شہر کی زندگی اور دیہات کی زندگی میں فرق اور ان کے فائدے
In today's world more and more people are turning to cities in search of a better life. This raises the question of comparing city life with village life. There is a clear difference between the two lifestyles. Before we move on to the difference between village life and city life, we will briefly discuss these two lifestyles. Explaining the difference between the two should not be taken to mean that I am tired of them both, but I will state the truth of what I am seeing between the two lifestyles.موجودہ دنیا میں زیادہ سے زیادہ لوگ بہتر زندگی کی تلاش میں شہروں کا رخ کررہے ہیں ۔ اس سے شہر کی زندگی اور گاؤں کی زندگی کا موازنہ کرنے کا سوال پیدا ہوتا ہے ۔ ان دونوں طرز زندگی کے مابین واضح فرق ہے ۔ پہلے ہم گاؤں کی زندگی اور شہر کی زندگی کے مابین فرق کو آگے بڑھنے سے پہلے ان دو طرز زندگی پر مختصر گفتگو کریں گے ۔ ان دونوں میں فرق بیان کرنے کا یہ مطلب نہ سمجھا جائے کہ میں ان دونوں سے تنگ ہوں بلکہ حقیقت بیان کروں گا جو میں دیکھ رہا ہوں ان دونوں طرز زندگی کی
The benefits of living in the city
شہر میں رہنے کے فوائد
1 . Technology in the city makes our lives easier. Numerous examples of which I can give1 . شہر میں ٹکنالوجی ہماری زندگی آسان بناتی ہے ۔ جس کی بے شمار مثالیں میں دے سکتا ہوں

images (42).jpeg
Image source

2 . There are many facilities in cities such as high quality hospitals, educational institutions, banks, shops, shopping malls, shopping centers, training centers and other business establishments.2 .شہروں میں بہت ساری سہولیات موجود ہیں جیسے اعلی معیار کے اسپتال تعلیمی ادارے بینک دکانیں شاپنگ مال شاپنگ سینٹر ٹریننگ سینٹر اور دیگر کاروباری ادارے

images (43).jpeg

Source image

3 .There are many employment opportunities in the city. Because many large businesses, factories, schools, colleges, factories, houses, work and other labor opportunities are located here.3 .شہر میں روزگار کے بہت سے مواقع میسر ہوتے ہیں ۔ کیونکہ بہت سے بڑے کاروباری ادارے فیکٹریاں سکول کالجز کارخانے گھروں میں کام اور دیگر مزدوری کے موقع یہاں واقع ہوتے ہیں

images (44).jpeg

Source image

4 .Urban life We have the infrastructure. Such as water supply system, electrical system, telecommunication system and transport facilities, banana transport system.4 .شہری زندگی ہمیں بنیادی ڈھانچے کی سہولیات موجود ہوتی ہیں ۔ جیسے پانی کی فراہمی کا نظام بجلی کا نظام ٹیلی مواصلات کا نظام اور نقل و حمل کی سہولیات کیلے ٹرسپوٹ کا نظام

images (46).jpeg
Source image

The benefits of rural life
دیہاتی زندگی کے فوائد
1 .Natural beauty everywhere green which gives a feeling of freshness and abundance of resources is an advantage of village life1 .قدرتی خوبصورتی ہر طرف سبزہ جو تازگی کا احساس دیلاتا ہے اور وسائل کی کثرت گاؤں کی زندگی کا ایک فائدہ ہے

images (41).jpeg

Image source

2 .People in the village care a lot about each other. In the evening, all the villagers gather in one place and gossip. Which adds to the atmosphere of love in each other's relationships2 .گاؤں میں لوگ ایک دوسرے کا بہت زیادہ خیال کرتے ہیں ۔ شام کو سب گاؤں والے آپس میں ایک جگہ جمع ہوکر گپ شپ لگاتے ہیں ۔ جس سے ایک دوسرے کے رشتوں میں پیار کی فضا میں اضافہ ہوتا ہے

images (37).jpeg
Image source

images (40).jpeg

Image source

3 .Fresh milk, lassi and yoghurt are available in the village which is free from adulteration. The village has fresh vegetables and indigenous foods which are very important for health3 .گاؤں میں تازہ دودھ لسی اور دہی مل جاتی ہے جو ملاوٹ سے پاک ہوتی ہے ۔ گاؤں میں تازہ سبزی ہوتی ہے اور دیسی غذائیں ہوتی ہیں جو صحت کیلے ںہت اہم ہوتی ہیں

images (38).jpeg

Image source

4 .You can live close to the natural lifestyle in the village. There is fresh air everywhere which is free from pollution. Because there is no factory or any kind of pollution in the village4 .آپ گاؤں میں قدرتی طرز زندگی کے قریب گزار سکتےہیں ۔ ہر طرف تازہ ہوا ہوتی ہے جو آلودگی سے پاک ہوتی ہے ۔ کیونکہ گاوں میں کسی قسم کی فیکٹری یا آلودگی والی کوئی چیز نہیں ہوتی

images (39).jpeg

Image source

The difference between village life and city life
گاؤں کی زندگی اور شہر کی زندگی میں فرق
The main difference between village life and city life is the facilities. Many modern amenities available in the city make our life easier and more efficient. There are hospitals, schools, factories and other employment opportunities. This makes a clear difference between town and village. Another important difference between village life and city life is the environment. Living in a village provides a facility closer to the natural way of life while living in a city keeps people away from nature. In fact, city life is exposed to a variety of pollutants, such as noise pollution, air pollution, and so on. A village has a quiet life. And the villagers can enjoy the natural beauty. Another salient feature of village life is that the villagers are more kind, friendly and enthusiastic than the people of the city. People living in cities are relatively busy, selfish and lonely compared to villagers. The people of the village love each other more.گاؤں کی زندگی اور شہر کی زندگی کے درمیان اہم فرق سہولیات ہیں ۔ شہر میں دستیاب بہت ساری جدید سہولیات ہماری زندگی کو آسان اور موثر بناتی ہیں ۔ جسے ہسپتال ہیں سکول ہیں فیکٹریاں ہیں اور دوسرے روزگار کے مواقع ہیں یہ شہر میں اور گاؤں میں ایک واضح فرق کو بیان کرتے ہیں ۔ گاؤں کی زندگی اور شہر کی زندگی کے درمیان ایک اور اہم فرق ماحولیات ہے . ایک گاؤں میں رہنا فطری طرز زندگی سے قریب تر سہولت فراہم کرتا ہے جبکہ شہر میں رہتے ہوئے لوگوں کو فطرت سے دور رکھتے ہیں ۔ درحقیقت شہر کی زندگی مختلف قسم کی آلودگی میں ہوتی ہے جیسےصوتی آلودگی فضائی آلودگی وغیرہ ۔ ایک گاؤں پرسکون زندگی کا حامل ہے ۔ اور دیہاتی قدرتی خوبصورتی سے لطف اندوز ہو سکتے گاؤں کی زندگی کی ایک اور نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ گاؤں والے شہر کے لوگوں سے زیادہ مہربان دوستانہ اور پرجوش ہوتے ہیں ۔ شہروں میں رہنے والے لوگ دیہاتیوں کے مقابلہ میں نسبتا مصروف خود غرض اور تنہا ہوتے ہیں ۔ گاؤں کے لوگوں میں ایک دوسرے کے ساتھ پیار کا جذبہ زیادہ ہوتا ہے ۔


0
0
0.000
0 comments